the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)اگسٹا ویسٹ لینڈ اسکام کیس میں آج سی بی آئی نے مغربی بنگال کے گورنر ایم کے نارائن سے پوچھ تاچھ کی ۔ 2010میں پیش آئے اس اسکام میں 3600 کروڑ روپئے کی بد عنوانی کا الزام ہے۔ اس پر



شدید گڑ بڑ کے بعد اس معاہدہ کو پچھلے سال کے جنوری میں منسوخ کر دیا گیا۔ 2005میں اس وقت کے سکیورٹی مشیر کی حیثیت سے موجودہ مغربی بنگال کے گورنر تھے۔ انہوں نے اس معاہدہ کے آغاز میں اس سے متعلقہ اجلاس میں بھی شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.